مینگل کوٹ باڈڑی وڈھ میں قرآن خوانی اور لنگر عام کا اہتمام کیا گیا دن دس بجے سے شروع ہونے والی لنگر عام شام پانچ بجے تک جاری رہی