ةرحیم یارخان،حویلی ہزارہ سے کراچی جانیوالی ہزارہ ایکسپریس سے گرکر 30سالہ نامعلوم مسافر جاں بحق ... y‘ پولیس نے نعش تحویل میں لیکر شناخت کیلئے کارروائی شروع کردی