’صبح کو بادشاہ نے حمام کیا۔ پوشاک بدلی، جواہر لگایا۔خاصے والیوں (بادشاہ کا کھانا پروسنے والی عورتیں) نے جلدی سے دسترخوان، سویاں دودھ، اولے، بتاشے، چھوارے، خشکا، کھڑی مسورکی دال اس پر لگا دی۔ بادشاہ نے نیاز دی۔ ذرا ذرا سا چکھ کر کلی کی۔‘ پڑھیے: