Siasat
https://twitter.com/x/status/2064252152957300991 الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پانچ حلقوں کے نتائج روک دیے،15 جون کو ری پولنگ ہوگی، جی بی اے 15،16 اور 17 دیامر،جی بی اے 8 اسکردو جی بی اے 13 استور کے نتائج روکے گئے،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز
Go to News Site