Collector
اپنی بہنوں کی وجہ سے عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکے، شیر افضل مروت | Collector
اپنی بہنوں کی وجہ سے عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکے، شیر افضل مروت
Daily Pakistan

اپنی بہنوں کی وجہ سے عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تک صرف ان کی بہنوں کی رسائی ہے، بہنوں کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آسکے۔

Go to News Site