Daily Qudrat
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی سربراہی میں ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور میں بے نظیر ایمبولینٹری سروس کا افتتاح کیا گیا۔ تقریب میں وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق، ڈی جی اکیڈمی ڈاکٹر رضوان اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا …
Go to News Site