سندھ حکومت کی کفایت شعاری پالیسی؛مارکیٹس، ہوٹلز، شادی ہالزکے نئے اوقات کار نافذ | Collector
Daily Pakistan
سندھ حکومت کی کفایت شعاری پالیسی؛مارکیٹس، ہوٹلز، شادی ہالزکے نئے اوقات کار نافذ
کرچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹس، ہوٹلزاور شادی ہالزکے نئے اوقات کار نافذکر دیئے، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔