امریکا سے مذاکرات : ایرانی وفد آج بروز منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا، ذرائع | Collector
ARY News Urdu
امریکا سے مذاکرات : ایرانی وفد آج بروز منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا، ذرائع
اسلام آباد (21 اپریل 2026): امریکا سے مذاکرات کے لیے ایران کا اعلیٰ سطح وفد منگل کی شام اسلام آباد پہنچے گا، وفد کی سربراہی اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف کریں گے۔