Daily Qudrat
کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی بلوچستان کے زیر اہتمام کوئی جرگہ نہیں بلایا جا رہا۔ پی ٹی آئی بلوچستان مرکز کی ہدایات اور پارٹی آئین کی روشنی میں اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ روز پاکستان …
Go to News Site