Siasat
عدالت تقریبآ منتیں ہی کر جا رہی ہے ک ہ بندیو خدا دیو -- آؤ اصل مقدمے کی طرف - دلائل دو کہ جناب یہ ایک دو تین حقائق ہیں اس طرح ہم بے قصور ہیں - بتاؤ تو سہی تمہارے پاس ہے کیا - تا کہ تم دونوں کو با عزت بری کریں ہم لیکن نہیں جی - انہوں نے بے عزت رہ کر ضمانتوں پر نکلنا ہے - اور اپنے باندروں کے ساتھ دھما چوکڑی لگا کر سارے عمل تو سبوتاز کرنا ہے IHC to hear PTI founder, Bushra Bibi's pleas against sentences in 190m pounds case Islamabad High Court schedules May 7 hearing for PTI founder Imran Khan and Bushra Bibi appeals in 190M-pound case, rejecting earlier requests to suspend their sentences dunyanews.tv ... Read more
Go to News Site