Daily Qudrat
کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی جنوبی پشتونخوا کی صوبائی کمیٹی کا دو روزہ اہم اجلاس پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے کی زیرِ صدارت بیادِ مرحوم عبدالرحیم خان مندوخیل، کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ، سینئر ڈپٹی چیئرمین رضا محمد رضا، سینئر سیکریٹری سید قادر …
Go to News Site