ARY News Urdu
اسلام آباد (12 مئی 2026): ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے مکمل طور پر آن لائن پیپر لیس ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے قائم ادارے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے مکمل طور پر آن لائن، پیپر لیس ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم (DAS) […]
Go to News Site