HUM News اردو
لاہور، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی کارروائی لاہور میں جعلی سموں کے ذریعے بینک فراڈ، 1 بینکر سمیت 3 ملزمان گرفتار گروہ جعلی سموں سے بینک اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرکے رقم چوری کرتا تھا، ڈائریکٹر این سی سی آئی اے این سی سی آئی اے لاہور نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج [...] The post جعلی سموں کے ذریعے بینک فراڈ،ایک بینکر سمیت تین ملزمان گرفتار appeared first on ہم نیوز .
Go to News Site