(ویب ڈیسک ) غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جی بی اے 24 گھانچے میں آزاد امید وار اسد شفیق 8092 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔