این اے 256 خضدار ضمنی انتخاب: نواب ثناء اللہ زہری اور میر شفیق الرحمن مینگل کا بھرپور تیاری اور عوامی اعتماد سے کامیابی حاصل کرنے کا عزم
Daily Qudrat

این اے 256 خضدار ضمنی انتخاب: نواب ثناء اللہ زہری اور میر شفیق الرحمن مینگل کا بھرپور تیاری اور عوامی اعتماد سے کامیابی حاصل کرنے کا عزم

کراچی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) چیف آف جھالاوان وسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور میر شفیق الرحمٰن مینگل کے مابین جھالاوان ہاؤس کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔ملاقات میں انتخابی حکمتِ عملی کو مؤثر اور انتخابی مہم کو منظم …

Go to News Site